جلد چہارم: ’’عصرِ ایمان‘‘ کی مالی سرپرستی اور تعاون
عرصے سے دوحہ میں مقیم محمد علی جامی نے اِنسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی سے ایم بی اے کیا ہے اور بین الاقوامی بینکار ہیں۔ کراچی میں پرورش پائی، پھر کینیڈا چلے گئے۔ مطالعہ کا شوق والد عرفان علی سے ورثہ میں ملا۔ وہ انسان دوستی کو اعلیٰ ترین درجہ دیتے ہیں۔