جلد اول: ’’ہمارا مشرقی ورثہ‘‘ کی مالی سرپرستی اور تعاون
پہلی جلد کا ترجمہ اور طباعت ممکن بنانے میں عابد ساقی بھٹی نے تحریک اور مالی بنیاد مہیا کی۔ وہ پاکستان بار کونسل کے وائس چیٔرمین رہ چکے ہیں اور صفِ اول کے وکیل ہیں۔ روشن خیالی کا فروغ اور عوامی حقوق کی جدوجہد اُن کا نصب العین ہے۔