اے ای روز اور ای ڈی میکلیگن کی ’’Glossary of Tribes and Castes of Punjab and NWFP‘‘ میں حروف تہجی کی ترتیب سے دی گئی ذاتوں، قبیلوں، قبیلچوں اور گوتوں کے متعلق بنیادی معلومات کا ترجمہ۔ بہت سی معلومات پنجاب کی ذاتیں سے ہی ماخوذ ہیں۔
پنجاب کی ذاتوں کا انسائیکلوپیڈیا
Tribes and Castes of Punjab
ایچ اے روز اور ای ڈی میکلیگن/ H. A. Rose and Edward
پبلشر: بک ہوم، لاہور