اِس کتاب میں ”دی سٹوری آف سویلائزیشن“ سے انسانی تہذیب کے اُن معماروں کو شامل کیا گیا جو مصنف کی اپنی نظر میں عہد ساز یا متاثر کن تھے۔

لیکن ’’تہذیب کی کہانی‘‘ کے ترجمہ اور اشاعت کے بس اِس کتاب کی افادیت نہیں رہی، بالخصوص اُن لوگوں کے لیے جو مکمل جلدیں پڑھ رہے ہیں۔