تاریخ طبری، تاریخ ابن خلدون اور تاریخ ابن کثیر میں سیرت النبیﷺ کے حوالے سے مضامین اور ابواب کو اکٹھا کر کے ایڈٹ کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والوں اور محققین کو بنیادی حوالے ایک ہی جگہ دستیاب ہو سکیں۔
سیرۃ النبیﷺ
تدوین: یاسر جواد
پبلشر: سارنگ پبلشرز، لاہور