رامائن ہندوستان کی مقدس ترین کتب میں سے ایک ہے۔ یہ رام اور اُس کی بیوی سیتا کی کہانی ہے۔ سری لنکا کا راجا راون سیتا کو اغوا کر کے لے گیا اور رام نے بندروں کی فوج کی مدد سے سیتا کو بازیاب کروا۔ یہ کتاب اس کہانی کا آسان اور عام فہم ورژن ہے۔
راماین
Ramayana
by Valmeeki
پبلشر: Valmeeki فکشن ہاؤس، لاہور