محمد علی تاریخ کا ایک بے مثال ایتھلیٹ ہونے کے علاوہ نہایت بے باک، نڈر اور بہادر شخص تھا۔ اُس نے بہت سی رکاوٹیں عبور کیں اور بہت سے تنازعات کا حصہ بنا۔ وہ ایک بین الاقوامی شخصیت اور عظیم جنگجو تھا — ایسا آدمی جو ہمیشہ امتیازی سلوک کے خلاف لڑا اور ہمیشہ مساوی حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔

یہ کتاب محمد علی کے بھائی رحمان علی نے لکھی اور مستند ترین سوانح تسلیم کی جاتی ہے کیونکہ مصنف بچپن سے لے کر آخری دن تک اُس کے ساتھ رہا اور تمام نشیب و فراز دیکھے۔محمد علی تاریخ کا ایک بے مثال ایتھلیٹ ہونے کے علاوہ نہایت بے باک، نڈر اور بہادر شخص تھا۔ اُس نے بہت سی رکاوٹیں عبور کیں اور بہت سے تنازعات کا حصہ بنا۔ وہ ایک بین الاقوامی شخصیت اور عظیم جنگجو تھا — ایسا آدمی جو ہمیشہ امتیازی سلوک کے خلاف لڑا اور ہمیشہ مساوی حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔

یہ کتاب محمد علی کے بھائی رحمان علی نے لکھی اور مستند ترین سوانح تسلیم کی جاتی ہے کیونکہ مصنف بچپن سے لے کر آخری دن تک اُس کے ساتھ رہا اور تمام نشیب و فراز دیکھے۔