تاریخ طبری، تاریخ ابن خلدون اور تاریخ ابن کثیر میں اہم اسلامی تاریخی واقعات کے حوالے سے مضامین اور ابواب کو اکٹھا کر کے ایڈٹ کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والوں اور محققین کو بنیادی حوالے ایک ہی جگہ دستیاب ہو سکیں۔