یہ کتاب دراصل ’’تہذیب کی کہانی‘‘ کی چوتھی جلد کے ایک حصے کا ترجمہ ہے۔ چونکہ اب ’’تہذیب کی کہانی‘‘ مکمل ترجمہ اور شائع کی جا رہی ہے اور چوتھی جلد چھپ چکی ہے، تو اِسے بھی متروک شمار کرنا چاہیے۔