’’انسان، خدا اور تہذیب‘‘ جان جی جیکسن کی ایک افریقی پر مرکوز تاریخی اور بشریاتی تصنیف ہے۔ یہ کتاب یورو مرکزیت پر مبنی تاریخی نظریات کو چیلنج اور یہ مؤقف پیش کرتی ہے کہ مغربی ثقافت کی جڑیں بنیادی طور پر افریقہ اور ایشیا کی قدیم اور ابتدائی تہذیبوں میں پیوست ہیں۔ کتاب میں ارضیات، آثارِ قدیمہ، اور مذہبی افکار کے ارتقا کے تناظر میں ابتدائی انسانی معاشروں کی تشکیل اور ترقی کا جائزہ لیا گیا ہے۔
انسان، خدا اور تہذیب
Man, God and Civilization
جان جی جیکسن/ John G. Jackson
پبلشر: نگارشات پبلشرز، لاہور