تاریخ طبری، تاریخ ابن خلدون اور تاریخ ابن کثیر میں حضرت علیؓ کے حوالے سے مضامین اور ابواب کو اکٹھا کر کے ایڈٹ کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والوں اور محققین کو بنیادی حوالے ایک ہی جگہ دستیاب ہو سکیں۔
حضرت علی
پبلشر: تاریخ طبری، تاریخ ابن خلدون اور تاریخ ابن کثیر سے ماخوذ سارنگ پبلشرز، لاہور