فلسفہ کو عموماً یورپ پر مرکوز سمجھا جاتا ہے۔ لیکن چین، جاپان اور کوریا سمیت ہندوستان اور دیگر مشرقی علاقوں کی تہذیبوں نے بھی انسانی فکر اور عقل کی ترقی میں کردار ادا کیا۔ اِس فلسفے کا بڑ احصہ علم الکلام اور وحدت الوجود کے علاوہ باطنی غوروفکر پر ہی مرکوز رہا، لیکن مغربی فلسفیوں نے اِس سے کافی کچھ مستعار لیا۔ خصوصاً بیسویں صدی میں ہم ہندومت، ویدانت، بدھ مت وغیرہ کی طرف دلچسپی کا احیائے نو دیکھتے ہیں۔ اِس کتاب میں مشرق کے عظیم مفکرین کے حالاتِ زندگی اور نظریات کو مبسوط انداز میں بیان کیا گیا۔
مشرق کے عظیم مفکر
Greatest Thinkers of the East
ایان پی مک گریل/ Ian P. McGreal
پبلشر: تخلیقات پبلشرز، لاہور (ادارہ معدوم)