راولپنڈی کے لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کو سر عام قتل کیا گیا تو اقوام متحدہ کی ایک ٹیم تحقیقات کرنے آئی۔ اُس ٹیم کے سربراہ نے اپنی رائے اِس کتاب کی شکل میں پیش کی ہے۔
بے نظیر بھٹو: قاتل بچ نکلا
Getting Away with Murder
by Heraldo Munoz
پبلشر: ہیرالڈو میونوز نگارشات پبلشرز، لاہور