زیادہ تر جھوٹے خدا وہ تھے جو مفتوح اقوام میں پوجے جاتے تھے۔ یا پھر ایسے عقائد جو سیاسی سرپرستی نہ ملنے کے باعث پنپ نہ سکے۔ اِس کتاب میں اِن معبودوں کے متعلق بتایا گیا ہے۔