یہ سفرنامہ 400 عیسوی کے ہندوستان میں ثقافتی، انتظامی اور مذہبی حوالے سے ایک اہم تاریخی دستاویز ہے۔ چینی سیاح فاہیان نے موجودہ پاکستان اور ہندوستان کے کئی اہم شہروں میں درس گاہوں اور مذہبی عبادت گاہوں کا ذکر کیا ہے۔
سفرنامۂ فاہیان
Travels
by Fahien