انسان کا اپنے بنائے ہوئے کیلنڈر، توہمات، شگونوں اور ’’نشانیوں‘‘ کی بنیاد پر دنیا کا خاتمہ بہت قریب سمجھنے کا تصور کافی پرانا ہے۔ مصنفہ نے اِن تصورات کی تاریخ کا ایک جائزہ پیش کرنے کے علاوہ اکیسویں صدی میں بھی قربِ قیامت کے خیالات پر بات کی ہے۔