ہوریس آرتھر روز اور ای ڈی میکلیگن نے 1911ء کی مردم شماری اور ڈینزل ابٹسن کی پناجب کی ذاتیں کی بنیاد پر تین جلدوں پر محیط A Glossary of the Tribes and Castes of the Punjab and North-West Frontier Province لکھی۔ اُس کے کچھ ابواب کا ترجمہ کر کے یہ کتاب تیار کی گئی۔
پنجاب کے رسوم و رواج
Customs and Rituals
ایچ اے روز اور ای ڈی میکلیگن/ H. A. Rose and Edward
پبلشر: بک ہوم، لاہور