کتاب کہانی ایک لکھاری کی معاشرتی و نظریاتی آپ بیتی ہے جس میں اپنی زندگی کے حالات و واقعات اور لوگوں کا بے لاگ اور بے دھڑک انداز میں جائزہ لیا گیا ہے، اور کوشش کی گئی ہے کہ افراد اور گردوپیش پر اخلاقی فیصلہ دینے کی بجائے زندگی کے پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے۔ اِس کتاب کا پہلا ایڈیشن 2023ء میں شائع ہوا اور دو ماہ بعد ہی دوسرا ایڈیشن بھی چھپ گیا۔ آج کل یہ کتاب آؤٹ آف پرنٹ ہے اور جلد ہی تیسرا ایڈیشن شائع کیا جائے گا۔

کتاب کہانی پر احمد جاوید کا وی لاگ

یاسر جواد کی آپ بیتی کتاب کہانی