پہیے سے لے کر کمپیوٹر تک ایسی اہم انسانی ایجادات کے متعلق بیان جنھوں نے تہذیب اور ترقی کے علاوہ انسانی بقا کے وسائل کو بھی تقویت بخشی۔