سری لنکا کے مصنف امولیہ رنجن مہاپتر کی یہ کتاب مذاہبِ عالم میں مشترکہ اور مرکزی فلسفیانہ تصورات پر بحث کرتی ہے جو اُن سب کو ایک ہی دھاگے میں پروتے ہیں۔ زرتشت مت، کنفیوشس مت، شنتو مت، جین مت، سکھ مت، بدھ مت، یہودیت، اسلام اور مسیحیت میں اِن مشترکہ فلسفیانہ تصورات کا مطالعہ بہت دلچسپ اور تقابلِ ادیان کے موضوع میں اہمیت کا حامل ہے۔
فلسفۂ مذاہب
Philosophy of Religion
by Amoliya Ranjan
پبلشر: Amoliya Ranjan فکشن ہاؤس، لاہور