جلد سوم: ’’روم کا عروج اور مسیحیت‘‘ کی مالی سرپرستی
اس جلد کا ترجمہ محمد حنیف گل اور تیمور عادل کی بدولت ممکن ہوا۔ حنیف گل روشن خیال، تنقیدی سوچ کے حامی، اعتدال پسند اور صاحب مطالعہ سِول سرونٹ، شہری منصوبہ سازی کے ماہر اور قانونی مشیر ہیں۔ اُنھوں نے پاکستان ریلوے میں برسوں خدمات انجام دی ہیں۔

تاریخ اور علم و ادب سے شغف رکھنے والے تیمور عادل سِول سرونٹ اور اُستاد ہیں۔ کتاب اور اہلِ علم کی دنیا سے اُن کا گہرا اور سرگرم تعلق ہے۔ علمی موضوعات پر کتب کی اشاعت کے لیے اُن کی سرپرستی اور مشاورت قابلِ قدر ہے۔