دوسری جلد کا ترجمہ ساجد محمود کی سرپرستی اور معاونت کی بدولت آپ تک پہنچا۔ ساجد محمود انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور یو-کے میں اپنے کنبے کے ساتھ مقیم ہیں۔ وہ علمی کاوشوں کے مداح اور تنقیدی سوچ کو پروان چڑھانے کے حامی ہیں۔