یہ کتاب دراصل سیمون دی بووا کی کتاب ’’عورت‘‘ کے پہلے حصے پر مشتمل ہے۔ انگلش زبان میں پہلے پوری کتاب کا ترجمہ شائع ہوا اور پھر دونوں حصے الگ الگ شائع کیے گئے۔ اُردو میں بھی یہی ہوا۔